Urdu Wisdom

Allama Iqbal Essay in Urdu | علامہ اقبال پر مضمون

Allama Iqbal essay in urdu . Doctor Muhammad Iqbal is also known as Allama Iqbal. He was a scholar, poet and diplomat in British India. Iqbal was born on 9 November 1877 and died on 21st April 1938.

He is evaluated as one of the most significant figures in Urdu literature. He is famous for his literary work in both Urdu and Persian languages۔

Allama Iqbal was a poet and thinker. His struggle stimulated the doctrine of self-hood. His poetry dealt with the scholarly and artistic reconstruction of the Islamic world۔

Due to his dream and struggle, On 14 August 1947 , Pakistan became an independent country.

Allama Iqbal essay in Urdu

Allama Iqbal essay in Urdu

 علامہ محمد اقبال ہمارےقومی شاعر ہیں۔آپ 9 نومبر 1877ء کو پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں پیدا ہو ئے۔ان کے والد کا نام شیخ نور محمد تھا ۔آپ کے والدین نیک دل اور مذہبی خیالات کے مالک تھے

آپ کے خاندان کا تعلق کشمیری پنڈتوں سے تھا۔انہوں نے بہت پہلے اسلام قبول کر لیا تھا۔ ہجرت کے بعد وہ سیالکوٹ میں آباد ہو گئے تھے۔

Allama Iqbal Mazmoon in Urdu

علامہ اقبال کی ابتدائی تعلیم وتربیت ایک دینی مدرسے سے ہوئی۔اس کے بعد آپ سیالکوٹ کے مشن ہائی سکول میں داخل ہو گئے۔اس ادارے میں آپ کو سیدمیرحسن جیسے بہترین استاد ملے۔ جنہوں نے آپ کی تربیت بھی کی اور آپ میں دین سے متعلق ذوق پیدا کیا۔

اقبال نے میٹرک کا امتحان مشن ہائی سکول سے پاس کیااور پھر مرے کالج سیالکوٹ میں داخلہ لے لیا۔وہاں آپ نے ایف۔اے کا امتحان پاس کیااور بی۔اے آپ نے گورنمنٹ کالج لاہور سے کیا اور پنجاب بھر میں اوّل آئے۔

گورنمنٹ کالج لاہور میں آپ کو بہترین اساتذہ سے مستفید ہونے کاموقع ملا جن میں سر فہرست پروفیسر آرنلڈ  کا نام آتا ہے۔ایم۔اے کرنے کے بعد آپ نے تدریس کے شعبے میں اپنی خدمات انجام دیں۔ آپ پہلے اورینٹل کالج اور بھر گورنمنٹ کالج لاہور میں پروفیسر رہے۔اس کے بعد اعلیٰ تعلیم حاصل کرنےکے لیے1905ء میں آپ انگلستان روانہ ہو گئے۔

انگلستان میں اقبال نےکیمبرج یونیورسٹی سے بارایٹ لا کی ڈگری حاصل کی۔ اس کے بعد جرمنی کی میونح یونیورسٹی سے پی۔ایچ۔ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ بالآخر آپ 1908ء میں وطن واپس آگئے۔علامہ اقبالؒ کو اپنے استاد پروفیسر آرنلڈ سے بہت عقیدت تھی۔قیام انگلستان  کے دوران  اقبال نےپروفیسر آرنلڈ کے کہنے پر اپنی شاعری کے فن کو بھی جاری رکھا

اقبال کو شعر و شاعری سے بہت لگاو تھا۔آپ کی لکھی گئ نظمیں سیاسی جلسوں اور ادبی حلقوں میں بڑے شوق اور جذبے سے پڑھی جاتی تھیں۔

Allama Iqbal essay in urdu

علامہ اقبال کے ابتدائی دور کی شاعری قدرتی مناظراور  وطن سے محبت کا اظہار ہے۔ ”کشمیر“ جیسی نظموں میں انہوں نے پرندوں ، پہاڑوں ،ندیوں اور قدرت کے خوبصورت مناظر کے بارے میں لکھا ہے۔ گزرتے وقت کے ساتھ ان کی شاعری میں پختگی اورنکھار آتا گیا۔اپنی شاعری کے زریعے،اقبال نے سوئی ہوئی قوم کوخواب غفلت سے بیدار کر کے مذہبی اور سیاسی شعور بیدار کیا۔

اقبال نے ایک شاعر کی حیثیت سے بے پناہ شہرت حاصل کی۔ خصوصا ان کا مکالمہ مابین خدا اور انسان”شکوہ“ اور ”جوابِ شکوہ“ بہت مشہور ہے۔ ان کی بہترین  کتابیں بانگ درا ، بال جبریل اور ضربِ کلیم ہیں۔ اقبال گہری مذہبی سوچ کے حامل اور بہترین مفکر تھے۔

انہوں نے بچوں کے لئے بھی کئ نظمیں لکھیں۔ان میں بچّےکی دُعا ،ایک پہاڑ اور گلہری اور پرندے کی فریاد شامل ہیں۔آپ نے 21 اپریل 1938ء کو وفات پائی۔اقبال کا مزار  لاہور میں واقع ہے۔

In his 1930 presidential lecture at the Muslim League’s annual meeting in Allahabad, he developed a political framework for Muslims in India. After the creation of Pakistan in 1947, Iqbsl was titled the national poet ۔

In his special speech on 30 December 1930, Iqbal summarized a perception of a self-sufficient state for Muslim-majority regions in northwestern India۔

Because of his understanding and awareness, people soon started calling him ‘Allama’ Iqbal. In 1923, King George V of Britain awarded him with the title of Allama ‘Sir’ Muhammad Iqbal

He was a poet, scholar, reformer, philosopher, and great Islamic visionary. Not only this but also he was the developer of the Ideology of Pakistan.

admin

New and Latest Govt Jobs 2022 Jobs by Secretariat Training Institute (STI) 2022

Today pcb jobs 2022 at pakistan cricket board latest advertisement, leave a comment cancel reply.

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed .

Urdu Notes

علامہ اقبال پر ایک مضمون

Back to: Urdu Essays List 2

ولادت اور تعلیم

علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ ۹ نومبر ۱۸۷۷ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام شیخ نور محمد تھا۔ آپ کی والدہ بہت نیک خاتون تھیں۔ مشن ہائی سکول سیالکوٹ سے میٹرک اور مرے کالج سیالکوٹ میں آپ نے ایف اے کیا۔ آ پ کو سیالکوٹ میں شمس العلماء میر حسن جیسے استاد میسر آئے٬ جن کے فیضانِ نظر سے آپ میں عربی فارسی اور اسلامی ادب سیکھنے کا ذوق و شوق پیدا ہوا۔ ایف اے کے بعد آپ گورنمنٹ کالج لاہور آگئے جہاں آپ کو پروفیسر آرنلڈ جیسے استاد ملے۔ایم اے فلسفہ کرنے کے بعد آپ نے کچھ عرصہ اورینٹل کالج اور گورنمنٹ کالج میں تدریس کے فرائض انجام دیے۔۱۹۰۵ء ‏میں آپ  بیرسٹری کرنے انگلینڈ رخصت ہوئے۔اسی دوران آپ نے میونخ یونیورسٹی جرمنی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔

اقبال رحمۃ اللہ علیہ نوجوانوں کے شاعر

یوں تو اقبال رحمۃ اللہ علیہ نے دنیا بھر کے انسانوں کو مخاطب کرکے شعر کہے ہیں لیکن ان کی امیدیں ٬آرزوئیں اور امنگیں زیادہ تر مسلمان نوجوانوں سے وابستہ ہیں۔ انہوں نے مسلم نوجوانوں میں احساسِ خودی کو بیدار کرنے کا ذمہ اٹھایا ہے اور نوجوانوں کو اپنے ماضی میں جھانکنے کی دعوت دی ہے۔ اقبال رحمتہ اللہ علیہ دلوں کو ولولہ بخشتے ہیں اور روح کو اسلام کی محبت سے تڑپا دیتے ہیں۔ “خطاب بہ جوانان اسلام” ان کی ایک خوبصورت نظم ہے ۔

اقبال رحمۃ اللہ علیہ کا تصورِ عشق سمجھنے کے لیے ان کی شاعری سے مدد لی جاسکتی ہے ۔بہرحال علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ ڈاکٹر نکلسن کے نام سے ایک خط میں رقم طراز ہیں: یہ لفظ نہایت وسیع معنوں میں استعمال ہوا ہے، یعنی کسی شے کو اپنے اندر جذب کر لینے اور جزو بنا لینے کی آرزو کا نام عشق ہے٬جس کا کمال یہ ہے کہ قد و مرتبہ پہچانے اور ساتھ ہی ادراک کامل سے اسکو بروئے کار لائے۔ درحقیقت عشق کا کام یہ ہے کہ وہ عاشق معشوق کو ممیز کرکے اپنی اپنی جگہ انفرادی شخصیت و اہمیت بخش دے”۔جن دنوں علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ زیر تعلیم تھے ان دنوں اس رومانوی تحریک کا ہمارے ہاں رواج ہو چلا تھا٬ جس نے پورے یورپ کو متاثر کیا تھا۔

علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے جرمنی کے فلسفی٬ نطشے اور فرانس کے برگساں کے فلسفے کا گہرا مطالعہ کیا۔اس کے علاوہ انہوں نے غزالی رحمۃ اللہ علیہ، ابن سینا، ابن عربی اور رومی کے حالات کا بھی مطالعہ کیا۔جب علامہ اقبال رحمتہ علیہ یورپ سے واپس آئے تو انہوں نے ملت اسلامیہ کو خواب غفلت سے جگانے کا ذمہ لیا. اقبال رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ عشق تمنا یا آرزو کے آخری درجے کا نام ہے۔یہ زندگی کا سرچشمہ ہے اور ایک تعمیر قوت ہے۔یہ مجاز کے راستوں کو عبور کرکے حقیقی شاہد سے جا ملتا ہے تو انسانی روح کو ہدایت اور دوامیت حاصل ہوجاتی ہے۔قرآن کا تصور عشق انسانی خودی سے عبارت ہے۔

اقبال رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک عقل ناقص ہے یہ ایسا نور ہے، جو چراغ راہ تو ہے لیکن منزل نہیں ہے۔

خودی کا ایسا جذبہ ہے ، جو کائنات کی ہر جاندار چیز میں پایا جاتا ہے۔ خودی اپنی ذات کو سمجھنے، جاننے اور پہچاننے کا نام ہے۔ا سے “انا” یا “میں” کا مفہوم بھی لیا جاتا ہے۔خودی اپنی ذات کی پہچان ہے اور پھر خدا کی پہچان ہے۔ خودی منزل عشق ہے۔ عشق  بے خطر آتش نمرود میں خود پڑتا ہے۔یہ ایسا جہاز ہے جو شرک کے خلاف کیا جاتا ہے اور انسان کو لاالااللہ پر کامل یقین ہو جاتا ہے۔

علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کا معاشی تصور:

اقبال کامعاشی تصور اسلام سے ماخوذ ہے۔اقبال رحمۃ اللہ علیہ نے بہت پہلے پیشن گوئی کی تھی۔

اقبال رحمۃ اللہ علیہ پختہ کردار اور سیرت پر بڑا زور دیتے ہیں۔ان کا خیال تھا کہ مسلمان جب تک پختہ کردار اور سیرت کے مالک نہیں بنیں گے زندگی بسر نہیں کرسکتے۔اقبال رحمۃ اللہ علیہ ایسا رزق حاصل کرنے کی تلقین نہیں کرتے جس سے پرواز میں کوتاہی آئے۔علامہ اقبال نے بڑا صاف ستھرا معاشی تصور دیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اس سرمائے اور دولت کو ایک جگہ روک لیا جائے تو اس سے تعفن اور بدبو آنے لگتی ہے کیوکہ جوہڑ کا پانی بھی ایک جگہ جمع ہو کر بدبو دینے لگتا ہے۔دولت اور سرمائے کو لوگوں کی فلاح و بہبود کی خاطر خرچ کرتے رہنا چاہیے۔

Quiz On Allama Iqbal

 alt=

Your answer:

Correct answer:

 alt=

Your Answers

اقبال ایک ماہر تعلیم:

اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی شاعری کا مطالعہ کیا جائے تو وہ ایک ماہر تعلیم کی حیثیت سے بھی سامنے آتے ہیں۔علامہ اقبال صاحب کہتے ہیں کہ یہ اساتذہ اکرام کا فرض ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ علم حاصل کریں اور اپنے  کردار و افکار سے طلبہ کو متاثر کریں۔وہ کہتے ہیں:

اقبال رحمۃ اللہ علیہ اسلامی تعلیم کے حق میں ہیں۔

علامہ اقبال اسلامی ماہرین تعلیم کی ازسرنو پیروی کی دعوت ہیں۔

الغرض اقبال ایک ہمہ گیر شخصیت کے مالک تھے۔انہوں نے زندگی بھر ادب کی خدمت کی اور مسلمانوں کو اپنے دین پر قائم و دائم رہنے کی تلقین کی۔انکی شاعری ایک گہرا مطلب رکھتی ہے۔ آج اگر ان کی شاعری پر عمل کیا جائے تو اس بگڑے ہوئے معاشرے کی اصلاح کی جا سکتی ہے۔

To read Speech On Allama iqbal in Urdu, Click here.

علامہ اقبال پر ایک مضمون 9

Ilmlelo.com

Allama Iqbal Essay In Urdu | علامہ اقبال پر ایک مضمون

Today, we write Allama Iqbal essay in Urdu.Allama Muhammad Iqbal was a philosopher, mystic, poet, and politician in British India who inspired the Pakistan Movement. He is considered one of the most influential figures in Urdu literature. He is one of my favorite poet personality.

allama iqbal essay in urdu

Some people may think that Allama Iqbal was strictly a religious poet, but that is not. He was, in fact, a philosopher and thinker who used poetry as a medium to get his message across. In this essay on Allama Iqbal in Urdu, we explore some of his most famous quotes and see how they relate to life and religion.

He is one of the most famous and influential poets and philosophers of Urdu. His poetry has been translated into many languages all over the world. He is considered one of the most significant literary figures in south Asia. According to a variant account, Iqbal was born in Sialkot on 9 November 1877 in Allahabad in 1876.

He received his early education in Sialkot, and then he went to Lahore for higher studies. In his honor, a poetry festival is held every November, having seminars, speeches, and mushairas of national and international poets. Iqbal was well versed in Arabic, Urdu, and Persian languages.

He has composed several poems and is also known as shair e mashriq (poet of the east). His famous works include “Asrar-e-Khudi”, “rumuz-e-bekhudi”, “Payam-e-Mashriq”, “Zabur-e-Ajam”, “Bal-e-Jibreel”, “Pas Che Bayad Kard Ay Aqwam-e–Sharq

IQBAL Essay Poetry in Urdu – شاعری

ALLAMA IQBAL POETRY IN URDU

200 words Mera pasandida shair essay in urdu

200 words allama iqbal essay in urdu

IQBAL 10 lines mazmoon in Urdu 100 words

allama iqbal 10 lines in urdu

This article provides an essay on Allama Iqbal in Urdu for class 1,2,3,4,5,6,7,8,10, 12 and others with headings, poetry, and quotation, and it is an excellent resource for anyone looking to learn more about this legendary poet and philosopher. Please like and comment if you found this allama iqbl mazmoon helpful.

You can also read a science ke karishme essay in urdu

Allama Iqbal was a philosopher, poet, and politician in British India who is widely regarded as having inspired the Pakistan Movement. He is considered one of the most important figures in Urdu literature, with literary work in both the Urdu and Persian languages. Iqbal is known for his poems, which are written primarily in Persian, that discuss themes of spiritual awakening, the nature of God, and the role of Muslims in the world. He is also known for his political activism, particularly his support for the creation of a separate Muslim state in the northwest of British India. Iqbal was born in Sialkot, in the Punjab region of British India, in 1877, and studied at some of the most prestigious universities in British India and Europe. He was a member of the All India Muslim League, and his ideas and writings continue to influence political and religious thought in South Asia and beyond.

Allama Iqbal was never formally titled “Sir”. The title “Sir” is typically used as a honorific for knights in the British honours system, or for other individuals who have been knighted by the British monarch. As far as I know, Iqbal was never knighted and therefore never held the title of “Sir”. Iqbal was a philosopher, poet, and politician in British India, and he was known for his political activism and his poetry, but he was not a knight and did not hold the title of “Sir”.

It is not clear how many sisters Allama Iqbal had. Iqbal was born into a family of nine siblings, but the exact number and genders of his siblings is not known. Some sources indicate that Iqbal had four brothers and four sisters, while others suggest that he had three brothers and five sisters. Without more specific information, it is difficult to say for certain how many sisters Iqbal had.

Allama Iqbal was born in Sialkot, in the Punjab region of British India, in 1877. Sialkot is a city in the northeast of modern-day Pakistan, near the border with India. Iqbal’s family was part of the Kāshmirī Pundit community, a Hindu minority group that had converted to Islam several generations before Iqbal’s birth. Iqbal grew up in Sialkot and studied at some of the city’s most prestigious schools, before going on to study at universities in Lahore, Cambridge, and Munich. He returned to Sialkot after completing his studies and spent much of his life there, before moving to Lahore in the 1930s.

It is not clear on which day Allama Iqbal was born. Iqbal was born in 1877 in Sialkot, in the Punjab region of British India. While the exact date of his birth is not known, it is generally accepted that he was born in November of that year. Some sources indicate that he was born on November 9, while others suggest that he was born on November 11. Without more specific information, it is difficult to say for certain on which day Iqbal was born.

It is not clear whether Allama Iqbal drank alcohol or not. There is no mention of alcohol consumption in his biographies or personal writings, and it is not considered to be a part of his personal or religious beliefs. Iqbal was a devout Muslim, and as such, he would have been expected to follow the Islamic prohibition on the consumption of alcohol. However, without concrete evidence one way or the other, it is difficult to say for certain whether he drank alcohol or not.

If you are interested in learning more about the Urdu poetry of Allama Iqbal, there are several resources that you can use. One option is to look for books or articles that provide analysis and explanation of Iqbal’s poetry. You may be able to find these at a local library or bookstore, or you can search for them online. Another option is to look for websites or forums where people discuss and interpret Iqbal’s poetry. These can be a good source of information and can provide insight into the meaning and significance of his work. You may also be able to find recordings or videos of Iqbal’s poetry being recited, which can provide a deeper understanding of his work.

Allama Iqbal is revered in Pakistan as its national poet. So many schools, public institutions and even a province are named after him. But the information about his life is scarce. Few people are aware that allama iqbal was born in 1877 at Sialkot, in a house on a hill overlooking the city. The house is now a school called ‘Allama Iqbal Academy’ but the house holds very few memories of the poet.

3 thoughts on “Allama Iqbal Essay In Urdu | علامہ اقبال پر ایک مضمون”

THIS ESSAY IS VERY HELPFUL FOR MY HOMEWORK THANK YOU

Iqbal pe essay please jaldi ap k pas time 9:45 tak Hai date 8-11-2022

check kroo update kr dya hai

Leave a Comment Cancel reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

Ilm Ki Awaz

Ilm Ki Awaz

Allama Iqbal Essay in Urdu | علامہ اقبال پر مضمون

Allama Iqbal Essay in Urdu

Allama Iqbal is one of the most prominent figures in Urdu literature and Pakistani history. Dr. Allama Muhammad Iqbal was a renowned poet, mystic, philosopher, and political activist who was pivotal in the Pakistan Movement. Today we wrote about allama iqbal essay in Urdu with headings, pdf, and quotations for classes 3,6,4,5,7,8,9, and 10th in easy and short wording 2023.

My favorite personality essay allama iqbal, we will explore Allama Iqbal’s life, achievements, and legacy, highlighting his enduring impact on modern Pakistani society. He emphasized the concept of “Khudi” (selfhood) and urged Muslims to rediscover their spiritual identity. His vision of a separate Muslim state inspired the creation of Pakistan in 1947. Allama Iqbal’s contributions continue to influence the Muslim world and his legacy remains a significant part of Pakistani culture.

Allama Iqbal Picture with poetry and essay

Allama iqbal essay in Urdu Free pdf Download

My Favourite Personality Allama Iqbal Essay Best Poetry in Urdu – شاعری

best Poetry of iqbals

200 Words Iqbal’s vision for Pakistan’s role in Urdu

100 - 200 words short essay allama iqbal mazmoon urdu mai

10 lines Short and Easy Essay Intro of Allama Iqbal

Allama Iqbal 10 points short essay in urdu

Iqbal’s Essay Conclusion

Allama Iqbal was a visionary leader who made an indelible impact on the history of Pakistan and the globe. His poetry and ideas continue to inspire and drive others to this day. His philosophy of self-reliance, tenacity, and compassion for everyone has become a cornerstone of Pakistani society, and his legacy will be remembered for years.

What was Allama Iqbal’s educational background?

Allama Iqbal received his early education in Sialkot and later studied at Government College Lahore. He then went to England to study law and philosophy at Cambridge University. Iqbal also received a Ph.D. from the University of Munich in Germany.

What is the significance of Allama Iqbal’s poetry?

Allama Iqbal’s poetry is considered to be a cornerstone of Pakistani literature and culture. His poetry is known for its deep philosophical and spiritual insights, as well as its political relevance. His message of self-reliance, determination, and compassion for all has become a guiding light for individuals and nations alike.

What was Allama Iqbal’s political affiliation?

Allama Iqbal was associated with the All India Muslim League, which was a political party that advocated for the rights of Muslims in India. He was a vocal supporter of the idea of a separate Muslim state in India, which eventually led to the creation of Pakistan.

Why is Allama Iqbal our National Hero?

Allama Iqbal is considered a national hero due to his contributions to the creation of Pakistan, his inspirational poetry, and his leadership in advocating for the rights of Muslims in the Indian subcontinent.

Allama Iqbal Born and Death date?

Allama Iqbal, whose full name was Sir Muhammad Iqbal, was born on November 9, 1877, in Sialkot, Punjab, British India (now Pakistan). He passed away on April 21, 1938, in Lahore, Punjab, British India (now Pakistan).

Which gave the message of Allama Iqbal for contemporary society?

1 : Unity and Brotherhood 2 : Self-Realization and Self-Respect 3 : Education and Enlightenment 4 : Social Justice and Equality 5 : Environmental Consciousness

Who was Allama Iqbal?

Allama Muhammad Iqbal (1877–1938) was a renowned philosopher, poet, and politician from British India. He is considered one of the most important figures in Urdu and Persian literature and is often referred to as “Mufakkir-e-Pakistan” (The Thinker of Pakistan) and “Shair-e-Mashriq” (The Poet of the East).

What is Iqbal’s poetry known for?

Iqbal’s poetry is known for its philosophical depth, spiritual insight, and the use of symbolism. He explored various themes such as self-awareness, Islamic philosophy, the concept of selfhood (Khudi), and the challenges faced by Muslims in the modern world. His Persian and Urdu poetry is widely read and has inspired people across generations.

What is Iqbal’s concept of Khudi (selfhood)?

Iqbal’s concept of Khudi revolves around the idea of individual self-realization and self-empowerment. He believed that individuals should strive to recognize their unique potential and talents, and through this self-awareness, they could contribute positively to society and achieve personal growth.

What are some famous works of Allama Iqbal?

Some of Iqbal’s famous works include the poetry collections “Bang-e-Dara” (The Call of the Marching Bell), “Asrar-e-Khudi” (Secrets of the Self), and “Zabur-e-Ajam” (Persian Psalms). His poem “Lab Pe Aati Hai Dua Ban Ke Tamanna Meri” is a well-known expression of hope and aspiration.

How is Iqbal remembered in Pakistan today?

Allama Iqbal is revered in Pakistan as a national poet and philosopher. His birthday, November 9th, is celebrated as a national holiday, and various events are held to honor his contributions. His poetry and philosophy continue to be taught in schools and universities, and his ideas remain relevant to discussions about identity, society, and spirituality.

Note : I hope you enjoy reading this short, small, and easy essay and the best poetry on Allama Iqbal in the Urdu language for classes 3,6,4,5,7,8,9, and others. you can also read

Quaid e Azam essay in Urdu

Allama Iqbal poetry Urdu

Mehnat ki Azmat Essay in Urdu

Seerat un Nabi Essay in Urdu

Related Posts

National Day 14 august 1947, 2023

Pakistan Independence Day on 14 August 1947, 2023

August 10, 2023 December 31, 2023

Essay on Karachi Problems in Urdu for Students

Problems of Karachi City Essay in Urdu 2023 Best Rankings

July 23, 2023 July 24, 2023

essay on eid ul adha in urdu

Eid ul Adha Essay in Urdu with headings for Eid 2023 | عید الاضحی پر مضمون

May 31, 2023 August 16, 2023

' src=

About Muhammad Umer

Leave a reply cancel reply.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

Essay on Allama Iqbal in Urdu for Students

In this post, I am sharing an essay on Allama Iqbal in Urdu for FSC 2nd Year Students. I am sharing examples of Allama Iqbal essay in Urdu, Long Essay and Short Essay. Allama Iqbal was a famous poet and thinker of the subcontinent. He is our national poet. Allama Muhammad Iqbal was born on November 9, 1877, and died on April 21, 1938. He was the person who dreamed about a separate piece of land for the Muslims of the subcontinent. Allama Iqbal was a companion of Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah in the struggle for the rights of Muslims in India before the creation of Pakistan.

Before sharing this Essay on Allama Iqbal in Urdu I have already shared the Essay on Allama Muhammad Iqbal with Quotations in English for FSC part 2 students. If you are a student of FSC Second Year, you can read online or download it on your mobile phone or laptop. As Allama Iqbal Essay in Urdu for Class 10 could be used the same content.

Allama Iqbal Essay in Urdu for Class 10 and Class 12

essay on allama iqbal poetry in urdu

FAQs about Allama Muhammad Iqbal Mazmoon in Urdu

Who was allama iqbal and why he is famous.

Sir Muhammad Iqbal commonly known as Allama Iqbal, was a Muslim poet and philosopher. he born in British India on November 9, 1877, and died on April 21, 1938. he was a Lawyer by profession and famous for his Urdu and Persian Poetry. He is the person who presented the two-nation theory in his speech at Allahabad.

What is a quote from Iqbal?

“Inner Experience is only one source of human knowledge.” – (Allama Muhammad Iqbal)

Where did Allama Iqbal Studey

Government Murray Graduate College – (1893 to 1895) Government College University (GCUL) – (1895 to 1899) Trinity College (University of Cambridge) England – (1905 to 1906) Ludwig Maximilian University of Munish, Germany – (1907 to 1908)

Why is Allama Iqbal our National Hero?

Allama Iqbal is our national hero because he was the one who raised his voice for the cause of the Muslims of India when  they were in miserable condition under British control. He presented the theory of two nations in the Allahabad Address. He motivated the Muslims of the subcontinent with is poetry to stand for their rights.

  • More In Urdu Essays

Allama Iqbal Essay in Urdu PDF, Essay on Allama Iqbal in Urdu PDF, Essay Allama Iqbal in Urdu

Allama Iqbal Essay in Urdu PDF Download

One comment.

' data-src=

July 23, 2023 at 8:37 am

it was very usefull for me

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

essay on allama iqbal poetry in urdu

  • Privacy Policty
  • Terms of Service
  • Advertise with Us

IMAGES

  1. 10 Best Allama Iqbal Poems in Urdu For Kids and Students

    essay on allama iqbal poetry in urdu

  2. 10 lines essay on Allama Iqbal in Urdu

    essay on allama iqbal poetry in urdu

  3. Allama Iqbal Poetry In Urdu 2 Lines

    essay on allama iqbal poetry in urdu

  4. 91 allama iqbal poetry about pakistan in urdu

    essay on allama iqbal poetry in urdu

  5. 10 Best Allama Iqbal Poems in Urdu For Kids and Students

    essay on allama iqbal poetry in urdu

  6. Essay on Allama iqbal in urdu with poetry Allama iqbal mazmoon in urdu Favorite personality Iqbal

    essay on allama iqbal poetry in urdu

COMMENTS

  1. Allama Iqbal Essay in Urdu

    Allama Iqbal essay in urdu. Doctor Muhammad Iqbal is also known as Allama Iqbal. He was a scholar, poet and diplomat in British India. Iqbal was born on 9 November 1877 and died on 21st April 1938. He is evaluated as one of the …

  2. Essay In Urdu

    اقبال رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ عشق تمنا یا آرزو کے آخری درجے کا نام ہے۔یہ زندگی کا سرچشمہ ہے اور ایک تعمیر قوت ہے۔یہ مجاز کے راستوں کو عبور کرکے حقیقی شاہد سے جا ملتا ہے تو انسانی روح کو ہدایت ...

  3. Allama Iqbal essay in Urdu with headings, quotation, …

    This article provides an essay on Allama Iqbal in Urdu for class 1,2,3,4,5,6,7,8,10, 12 and others with headings, poetry, and quotation, and it is an excellent resource for anyone looking to learn more about this legendary poet …

  4. Allama Iqbal Essay in Urdu with headings for all …

    Dr. Allama Muhammad Iqbal was a renowned poet, mystic, philosopher, and political activist who was pivotal in the Pakistan Movement. Today we wrote about allama iqbal essay in Urdu with headings, pdf, and …

  5. Essay on Allama Iqbal in Urdu for Students

    In this post, I am sharing an essay on Allama Iqbal in Urdu for FSC 2nd Year Students. I am sharing examples of Allama Iqbal essay in Urdu, Long Essay and Short Essay. Allama Iqbal was a famous poet and thinker of the …

  6. کی تمام تحریریں علامہ اقبال| ریختہ

    کی تمام تحریریں علامہ اقبال| ریختہ. عظیم اردو شاعر، 'سارے جہاں سے اچھا...'. اور 'لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری' جیسے شہرہ آفاق ترانے کے خالق. تمام. تعارف. غزل 116. نظم 433. شعر 134. ای-کتاب 1392.

  7. Essay on Allama Iqbal 300 words & 500 Words for Students

    A prolific poet, Iqbal wrote in Urdu, Persian, Arabic, and English. He has been dubbed as the “Poet of the East“, and the “Faiz of the West”. A lesser-known fact about the …

  8. Essay on Allama Iqbal in Urdu

    اگر مسلمان ان کی نصیحت کا مطالعہ کرنے، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے لگیں تو وہ دنیا کی ہر قوم سے آگے نکل جائیں گے اور دنیا میں بلند مقام حاصل کر لیں گے۔. دعا ہے کہ اس دور کے مسلمان ان کی شاعری سے سبق ...